چکر گل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (سنگ تراشی) منبت کاری پھول جو بیل بوٹے کے بغیر سادہ مرغول کی روکار پر۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (سنگ تراشی) منبت کاری پھول جو بیل بوٹے کے بغیر سادہ مرغول کی روکار پر۔